بریکنگ نیوز
یوٹیوب سے پیسے کیسے کمائیں — مکمل گائیڈ 2026عرب ویلتھ انڈیکس report: متحدہ عرب امارات پہلی پوزیشن پر برقرارپاکستان سپر لیگ اور کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کے لیے تیاریاں تیزڈالر کی قیمت میں اچانک کمی، روپیہ مستحکم ہونے لگا
TECHNOLOGY

ChatGPT استعمال کرنے کا طریقہ اردو میں

بلال حسن
اتوار، 7 جون، 2026
1152 views
ChatGPT استعمال کرنے کا طریقہ اردو میں

اگر آپ نے ابھی تک اوپن اے آئی کے 'ChatGPT' کا استعمال نہیں کیا تو آپ ٹیکنالوجی کی دنیا پر بہت پیچھے رہ گئے ہیں۔ چیٹ جی پی ٹی ایک ایسا ورچوئل اسسٹنٹ ہے جس سے آپ دنیا کا کوئی بھی سوال پوچھیں تو وہ آپ کو سیکنڈوں میں تفصیلی اور انتہائی درست جواب فراہم کرتا ہے۔

Advertisement

In-Article Inline Ad Box Place

Suggested Size: 336x280 px

Inserted dynamically after paragraph intro

اسے استعمال کرنا نہایت آسان ہے۔ آپ کو صرف openai.com پر جا کر اپنا مفت اکاؤنٹ بنانا ہوگا۔ اس کے بعد آپ چیٹ بار میں اپنا سوال لکھ سکتے ہیں۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اب یہ اردو زبان کو بھی بہت خوبصورتی سے سمجھتا ہے اور اردو میں ہی بہترین جواب ٹائپ کرتا ہے۔

اسٹوڈنٹس اور اساتذہ کے لیے یہ ایک استاد کی مانند ہے۔ آپ اس سے مضامین لکھوا سکتے ہیں، اپنی انگریزی درست کروا سکتے ہیں یا گرامر کی غلطیاں دور کروا سکتے ہیں۔ کمپیوٹر کوڈرز اس کے ذریعے اپنے کوڈز لکھ سکتے ہیں اور اس میں موجود بگ دور کر سکتے ہیں۔

بہترین نتائج حاصل کرنے کے لیے 'پرامپٹ' (Prompt) کا صیحح ہونا بہت ضروری ہے۔ یعنی جتنا تفصیلی سوال پوچھیں گے، اتنا ہی جاندار جواب ملے گا۔ مثلاً صرف 'بریانی کی ترکیب' لکھنے کی بجائے 'سندھی بریانی بنانے کا آسان طریقہ 5 منٹ کی ویڈیو کے لیے لکھیں' لکھیں۔ اس سے تفصیلی جواب ملے گا۔

شیئر کریں:
Advertisement

Standard leaderboard Ad Placeholder

Suggested Size: 728x90 px | Slot ID: news-detail-bottom

Google AdSense - Auto placements will replace this container once approved

ChatGPT استعمال کرنے کا طریقہ اردو میں - YtubeStream